بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ آبنائے ہرمز بند ہے، اور اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ تاریخی طور پر امریکہ کے اسٹرٹیجک پٹرولیم ریزروز (SPR) کو منڈی میں پیش کرنے کا دوسرا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے اور اس ذخیرے سے مزید 9.1 ملین بیرل کم ہو گئے ہیں اور اور یہ ذخائر گذشتہ 43 سالوں میں سب سے کم سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
گذشتہ ہفتے انکشاف ہؤا کہ امریکی تاریخ میں ان تزویراتی ذخائر میں سے 9.9 ملین بیرل کم ہو گئے ہیں۔
امریکہ کے تزویراتی ذخائر بحرانوں پر قابو پانے کے لئے قائم ہوئے ہیں اور جب سے "بائیڈن" نے یوکرین جنگ کی وجہ سے ان ذخائر میں تیل نکالا ہے، واشنگٹن ابھی تک ان ذخائر کو اطمینان بخش سطح پر نہیں پہنچا سکا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ